سال2020کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا

جمعرات 13 فروری 2020 23:04

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2020ء) سال2020کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا جوپاکستان ، سری لنکا،بھارت ،سعودی عرب ،امریکہ ،کانگو ،افریقہ سمیت یورپ کے بیشتر ممالک میں دیکھا میں بھی جا سکے گا۔جبکہ دوسرا سورج گرہن21اگست کو لگے گا جو امریکہ میں دیکھا جا سکے گا

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں