پاکپتن میں مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق

ہفتہ 20 مارچ 2021 00:05

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2021ء) ضلع پاکپتن میں مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسجد کی چھت گرنے کا واقعہ پاکپتن کے علاقے چک ون کے میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ مسجدکی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 بچیاں جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا اور لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں