پنجگور کے علاقے وشبود سی پیک پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جابحق

اتوار 7 اپریل 2024 21:15

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2024ء) پنجگور کے علاقے وشبود سی پیک پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جابحق ایک زخمی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود سی پیک روڈ پر کار گاڑی اور cd70 موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہواھے موٹر سائیکل سوار گل محمد ولد یارمحمد نامی شخص جان بحق جبکہ اس کا بیٹا عبدالغفار زخمی ہو گیا جن کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں