پتوکی ،گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں، ہسپتال منتقل

اتوار 14 اپریل 2024 15:55

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) گھریلو ناچاقی پر خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں جسے ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ پرانی منڈی محلہ صوفی باغ والی مسجد کے قریب رہائشی 35سالہ نادیہ عمران نے گھریلو ناچاقی پرزہریلی گولیاں نگل لیں جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی لایا گیا داکٹرز نے موقع پر فوری طبی امداد دی پولیس کے مطابق قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں