پتوکی ،خاوند کے لڑائی جھگڑے سے تنگ آکر 23سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
بدھ 17 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ناروکی ٹھٹھہ پرانی منڈی میں 23سالہ لڑکی نے گھریلو ناچاقی پر خود کشی کرلی وارثان لڑکی کی حالت تشویشناک ہونے پر علاج معالجے کیلئے لاہور جناح ہسپتال لے گئے لڑکی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھائیں جناح اسپتال دم توڑ گئی لڑکی کی شناخت عائشہ بی بی دختر اکرم زوجہ افضل کے نام سے ہوئی تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی۔
پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی کی اپنے سسرال والوں اور خاوند کے درمیان گھریلوتوں تکرار رہتی تھی جس وجہ سے لڑکی نے تنگ آکر خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔تھانہ سٹی پتوکی پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ متوفیہ لڑکی کے والداکرم اور خاوندکے مطابق ہم کوئی بھی قانونی کاروائی نہیں کرناچاہتے ہم نے بیان حلفی جمع کروادئے ہیں ۔پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پتوکی ، ریسکیو سرچ اپریشن مکمل چار روز بعد خودکشی کرنے والے نوجوان کی نعش نہر سے مل گئی
پتوکی، پولیس کی کارروائی 3خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتار حوالات میں بند مزید تفتیش جاری
پتوکی، کسان اتحادضلعی صدر رہا ہوگئے
پتوکی ،آوارہ کتے نی3سالہ بچے کو کاٹ کر زخمی کردیا ، ہسپتال منتقل
پتوکی ،ملزمان نوجوان لڑکی کو ورغلاء پھسلا کر لے گئے ،مقدمہ درج
پتوکی ، لڑکی کوگھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ملزم کو گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیاگیا
سرکاری ہسپتال پتوکی سمیت شہر اور گردونواح میں نجی میڈیکل سٹوروں پر انسولین نایاب ہوگئی
پتوکی،6سالہ بچی زینب سے درندہ صفت شخص کی زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
پتوکی نواحی گائوں کا بجلی ٹرانسفارمر2دن سے جل کر خراب علاقہ مکین پریشان گھروں و مساجد میں پانی ختم
پتوکی نواحی علاقہ جمبر کلاںگورنمنٹ پرائمری سکول کی بلڈنگ خستہ حالی کا شکار
پتوکی،بزرگ شہری کے گلے میں جوتوں کے ہار پہنا کر سرعام گدھے پر بٹھاکر گھمانے والے چار ملزمان گرفتار
پتوکی، لڑائی جھگڑے کے دوران فائر لگنے سے 55سالہ شخص زخمی ہسپتال منتقل
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت