پتوکی ۔۔ملزمان16سالہ،22سالہ دو لڑکیوں کو اغوا کرکے فرار ہوگئے
جمعرات 18 اپریل 2024 20:17
(جاری ہے)
ڈی ایس پی سرکل پتوکی کے علاقوں میں لڑکیوں کے اغوا کے دو واقعات رپورٹ ہوئے تھانہ ستی پتوکی کے علاقہ بکر منڈی کے رہائشی اشفاق احمدکے گھر رات ساڑھے آٹھ بجے کے قریب نامعلوم اشخاص نے گھر کے دروازہ پر دستک دی لڑکی دروازہ کھولنے گئی جو واپس نہ آئی جسے گھر کے دروازہ سے چار کس نامعلوم کار سوار ملزمان اغوا کرکے فرار ہوگئے تھانہ ستی پتوکی پولیس نے مغویہ کے والد اشفاق احمد کی مدعیت میں 4 کس نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیااور تلاش شروع کردی ۔
دریں اثناء دیناناتھ کے رہائشی جاوید کی 16سالہ بیٹی نیہا بی بی گھر سے کھانا لیکر ارشد کے بھٹہ پر جارہی تھی دیناناتھ قبرستان کے قریب سے 3کس ملزمان 16سالہ لڑکی کو اغوا کرکے رکشہ میں بٹھاکرفرار ہوگئے تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے مغویہ کے والد جاوید کی مدعیت میں ملزم امجدمعہ دو کس نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے کارروائی کرکے منشیات فروش کوگرفتارکرلیا ،چرس برآمد، مقدمہ درج
پتوکی، ساس،بہوکے درمیان معمولی بات پر جھگڑا بہو نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی سپرے پی لی ہسپتال پتوکی منتقل
پتوکی، پتوکی نوسربازوں نے راہگیر کو نشہ آور چیز کھلا کر لوٹ لیا بیہوشی کی حالت میں ملتان روڈ پرپھینک ..
پتوکی ، ریسکیو سرچ اپریشن مکمل چار روز بعد خودکشی کرنے والے نوجوان کی نعش نہر سے مل گئی
پتوکی، پولیس کی کارروائی 3خطرناک مجرمان اشتہاری گرفتار حوالات میں بند مزید تفتیش جاری
پتوکی، کسان اتحادضلعی صدر رہا ہوگئے
پتوکی ،آوارہ کتے نی3سالہ بچے کو کاٹ کر زخمی کردیا ، ہسپتال منتقل
پتوکی ،ملزمان نوجوان لڑکی کو ورغلاء پھسلا کر لے گئے ،مقدمہ درج
پتوکی ، لڑکی کوگھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ملزم کو گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیاگیا
سرکاری ہسپتال پتوکی سمیت شہر اور گردونواح میں نجی میڈیکل سٹوروں پر انسولین نایاب ہوگئی
پتوکی،6سالہ بچی زینب سے درندہ صفت شخص کی زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار
پتوکی نواحی گائوں کا بجلی ٹرانسفارمر2دن سے جل کر خراب علاقہ مکین پریشان گھروں و مساجد میں پانی ختم
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق