خیبرپختونخوامیں بارشوں کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلابی صورتحال
خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر وزیر اعلی سیکرٹریٹ پشاور میں ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم قائم کر دیا
پیر 15 اپریل 2024 23:04
(جاری ہے)
درایں اثنا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا میں اگلے چند دنوں میں مزید بارشوں کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف اور ریسکیو سمیت تمام اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے اور بارشوں سے ممکنہ نقصانات کو کم سے کم کرنے کیلئے تمام درکار انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی اداروں کے عملے کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنائی جائے،بارشوں کے تناظر میں پی ڈیم اے کی طرف سے جاری کر دہ ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ، بارشوں کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جائے اور کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے کے لئے بروقت اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیر اعلی نے مزید ہدایت کی کہدریائوں میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال میں آس پاس کی آبادی کو محفوظ بنانے کے لئے انتظامات کئے جائیں جبکہ شہری علاقوں میں گھروں اور گلی گوچوں میں داخل ہونے والے پانی کو نکالنے کے لئے بروقت اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے بارشوں سے گرنے والے گھروں کے مکینوں کو عارضی شیلٹرز سمیت دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنانے، بارشوں سے شدید متاثرہ اضلاع میں میڈیکل کیمپس قائم کرنے اور مختلف حادثات میں ہونے والے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے اور موجودہ صورتحالمیں ہسپتالوں میں بھی تمام عملے اور ادویات کی دستیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے لینڈ سیلائیڈنگ کی وجہ سے بند سڑکوں کو کھولنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کی ہے۔ علی امین گنڈا پور نے بارشوں سے صوبہ بھر میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مختلف حادثات کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ ہوا، اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ وہ سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، صوبائی حکومت متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کی ہر ممکن معاونت کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ّمحکمہ بلدیات پنجاب کی خواتین افسران کا خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کا معلوماتی دورہ
-پشاور،صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مردان میں جاری سیورج ٹریٹمنٹ ..
صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان نے بنوں کے علاقہ جانی خیل کے رہائشی سجاد کے ..
کمیشن بنیادی خدمات تک بروقت رسائی کے ساتھ عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ جج محمد عاصم امام ..
لله* خیبر پختونخوا میں سوات موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا علاقہ ہے، فضل حکیم خان یوسفزئی
ؒاسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا اس لیے ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا، مشیر اطلاعات بیرسٹر ..
ًعوامی شکایات پر فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر کے بڑے سرکاری و نجی ہسپتالوں کی کینٹینز کے معائنہ کی دو روزہ ..
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج
تخفیف غربت کےلئے اخوت فائونڈیشن کی بلاسود قرضہ سکیم قابل تعریف ہے ، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی کے
پشاور،انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات
خیبر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 4 چار دہشت گرد ہلاک
ضلعی انتظامیہ ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور نے پانی بل نادہندگان کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان