پشاور، 17 اپریل تا 21 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگئوئی
منگل 16 اپریل 2024 22:54
(جاری ہے)
دریاوں اور آبی گزرگاہوں کے اطراف بسنے والے شہریوں اور سیاحوں کو پانی کے بہاو سے دور رہنے کے حوالے سے ہدایت کی جائے۔
لینٖڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر تمام شہری پہاڑوں، بلند و بالا عمارات اور ٹیلوں کے عقب میں رکنے اور پناہ لینے سے اجتناب کریں۔بل بورڈ، بجلی کے کھمبوں، سولر پینل اور دیگر تنصیبات پر نظر رکھیں اور انکے اطراف رکنے سے گریز کریں۔ٹریفک پولیس شاہراوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھے جبکہ شہری ٹریفک قوانین کا احترام کرتے ہوئے اپنا سفر مکمل کریں۔گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی، سی اینڈ ڈبلیو کی جانب سے کسی بھی ممکنہ لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں سڑکوں کی بحالی کے لیے مشینری اور سٹاف ہمہ وقت تیار رہے۔ایمرجنسی سروسز 1122 سٹاف اور مشینری اور سٹاف کو ہمہ وقت فکسڈ پوائنٹس پر تعیناتی یقینی بنائے۔محکمہ صحت کا سٹاف تمام ہسپتالوں اور مراکز صحت میں ایمرجنسی/ صحت کی دیگر سہولیات، ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائے۔واسا، ٹی ایم اے، پبلک ہیلتھ کی جانب سے شہریوں کو پینے کے پانی کی ہمہ وقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔محکمہ ایریگیشن، سی اینڈ ڈبلیو تمام بڑے نالوں خصوصا جب نالہ اور دیگر تمام پلوں، پلیوں پر نکاسی آب کی ہمہ وقت کراسنگ کو یقینی بنائے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ٹی ایم اے، کینٹ بورڈ اور دیگر محکمہ جات کے تعاون سے بندش کو فوری کلیئر کیا جائے۔گلیات اور دیگر بالائی مقامات پر پیٹرول، ڈیزل کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔کاشتکار/ زمینداربھائی اپنی فصلوں اور جانوروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات یقینی بنائیں۔بارش کے دوران رابطہ پلوں پر ہیوی ٹریفک کی روانی کو مانیٹر اور ریگولیٹ کیا جائے۔شہری، آندھی طوفان کے دوران بیسمنٹ و دیگر محفوظ مقامات پر پناہ لیں۔شہری ندی نالوں، آبی گزرگاہوں کی کراسنگ اور انکے اطراف پیدل و گاڑی پر سفر سے اجتناب برتتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔محکمہ خوراک کی جانب سے اشیاء خوردونوش کی ہمہ وقت فراہمی اور ترسیل کی نگرانی کی جائے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس ہائیکورٹ میں چیلنج
تخفیف غربت کےلئے اخوت فائونڈیشن کی بلاسود قرضہ سکیم قابل تعریف ہے ، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی کے
پشاور،انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات
خیبر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 4 چار دہشت گرد ہلاک
ضلعی انتظامیہ ، واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور نے پانی بل نادہندگان کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا مردان میں جاری سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا اچانک دورہ،تعمیراتی کام کا ..
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
مئی میں روایتی گیمزکا انعقاد کیاجائے گا، ارباب نصیر
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا ،ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا،بیرسٹرسیف
پشاور ہائی کورٹ نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 امیدواروں کی درخواستیں منظور کر لی
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان