پنجاب کے عوام کو ائیر ایمبولینس کی نہیں صحت کارڈ جیسے منصوبے کی ضرورت ہے، بیرسٹرڈاکٹرسیف
بدھ 17 اپریل 2024 20:51
(جاری ہے)
مریم نواز نے رمضان پیکیج پر بھی نواز شریف کی تصاویر لگائی تھیں،مریم نواز رمضان پیکیج کا ریکارڈ بھی سامنے لے آئیں جبکہ پنجاب حکومت نے رمضان پیکیج صرف لیگی کارکنوں میں تقسیم کیاہے۔
بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ مریم نواز تاحال پی ٹی آئی منصوبوں پر تختیاں لگا رہی ہیں،پنجاب حکومت پہلے صحت کارڈ جیسا انقلابی منصوبہ دے پھر ائیر ایمبولینس کا ڈرامہ کرے۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے محکمہ صحت کا سارا بجٹ جاتی امراء کیلئے مختص کیا ہے۔شریف خاندان سر درد کیلئے بھی لندن جاتے ہیں اورچوتھی بار وزیر اعظم کا خواب دیکھنے والے اب تندوروں کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ پنجاب حکومت تاحال عوام کو صحت کارڈ جیسا منصوبہ دینے میں ناکام رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوشوارے ظاہر نہ کرنے کا الزام: علی امین گنڈاپور کو جاری نوٹس معطل، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
پرچہ آؤٹ کرنے پر 12 افراد معطل ،ہمارے امتحانات میں 90 فیصد سے زیادہ شفافیت ہے،صوبائی وزیر تعلیم
طلبہ منشیات سمیت غیرقانونی سرگرمیوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں، ڈی پی او مردان
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اور خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ ..
عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق،23 زخمی
پشاور، صوبائی وزیربرائےہائیر ایجوکشن کاریسکیو1122کےصوبائی ہیڈکوارٹرکادورہ
وفاقی محتسب اپنی حدود کے اندرشکایت کاازالہ کرتا ہے ،بادشاہ گل
پشاورپولیس کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار
انسداد پولیو مہم کی تیاری بارے اجلاس ،ڈپٹی کمشنر کی پولیو ٹیموں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے ..
خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 17افراد جاں بحق،23زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے رپورٹ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ