لوئر چترال میں بارشوں کے بعد سڑکوں کی بحالی کا عمل جاری
بدھ 17 اپریل 2024 21:53
(جاری ہے)
دوسری جانب وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان نے ایم پی اے فاتح الملک علی ناصر کے ہمراہ دروش میں مختلف علاقوں کا دورہ کر کے متاثرہ مکانات اور کلیئر نس آپریشن کا معائنہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے دروش گول نالا، جنجریت نالا، کلدام نالا، کیسو نالا اور نگر گول کے فوری صفائی کے احکامات جاری کیں۔ آفسران نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور صوبائی حکومت کے پالیسی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی طرف سے متاثرین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے متاثرین کو مختلف محفوظ مقامات پر منتقل کرکے امدادی سامان متاثرہ خاندان میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ اور زخمیوں کے علاج معالجے کیلئے بھی امدادی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر کے سلائیڈنگ میں زخمی ہونے والے ارکاری سے تعلق رکھنے والے خاتون اور بچے کی عیادت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے زخمیوں کی عیادت کی۔ ان سے خیریت دریافت کی۔ ان کے جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کے ساتھ بہتر علاج معالجے کیلئے مالی امداد بھی دیا۔ اور مریضوں کے بہتر علاج معالجے کیلئے گاڑی کا انتظام کر کے پشاور روانہ کر دیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی ترقی اورخوشحالی میں محنت کش طبقے کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کا یوم مزدور پر ..
مدارس کے بچوں کو دُنیاوی تعلیم اور غیر نصابی سرگرمیوں کی سہولیات فراہم کی جائیں گی ،علی امین گنڈاپور
علی امین کی طلبی کا نوٹس :پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا نوٹس کو معطل کر دیا
جج شاکر اللہ کے اغوا اور رہائی سنٹرل پولیس آفس کی تفصیلی رپورٹ مرتب
الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے پشاور ڈویژن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور،انتظامیہ نے قائد آباد رینگ روڈ پتنگ چوک میں غیرقانونی تعمیرات مسمار کرد ئیے
پنجاب میں سڑکوں پر گندم کے ڈھیر لگے ہیں،بیرسٹر سیف
پرچہ آئوٹ ہونے والوں کی نشاہدہی ہوگئی،2 افراد کو معطل کر دیا،صوبائی وزیر تعلیم
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی زیر صدارت ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اور خیبرپختونخوا ٹیکسٹ ..
گوشوارے ظاہر نہ کرنے کا الزام: علی امین گنڈاپور کو جاری نوٹس معطل، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
پرچہ آؤٹ کرنے پر 12 افراد معطل ،ہمارے امتحانات میں 90 فیصد سے زیادہ شفافیت ہے،صوبائی وزیر تعلیم
طلبہ منشیات سمیت غیرقانونی سرگرمیوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھیں، ڈی پی او مردان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم