پشاور، سیکرٹری سماجی بہبود و ترقی خواتین انیلا محفوظ درانی سے ڈی جی نادرا کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
ملاقات میں طے پایا کہ نادرا کے موبائل رجسٹریشن وین صوبے کے مختلف علاقوں میں محکمہ سماجی بہبود کے توسط سے خصوصی رجسٹریشن کمپینز کا انعقاد کرے گا جس میں خواتین کیلئے پورے سیزن پر مشتمل سمر کمپین جبکہ خواجہ سرا اور افراد بہم معزوری کی رجسٹریشن کیلئے دو دو ہفتوں پر مشتمل کمپینز کا انعقاد کرنا ہے۔
سیکرٹری سماجی بہبود انیلا محفوظ کاکہنا تھا کہ ان کمپینز کا مقصد صوبے میں ان رجسٹرڈ خواتین، افراد باہم معذوری، خواجہ سرا اور دیگر کمزور طبقات کو رجسٹریشن کے ذریعے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے جس کی بدولت ان کو ان کے جائز حقوق کے حصول میں آسانی ملے گی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوابی پولیس کی کارروائیاں، قتل اور اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری سمیت 4 منشیات فروش گرفتار
بانی پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیا ہے، علی امین گنڈاپور
53ویں نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا ٹیم کے ٹرائلز مکمل، ٹیم کا اعلان کردیا گیا
مردان پولیس کی کارروائی ، جرائم پیشہ عناصر کے 2 سہولت کاروں سمیت 9 مشتبہ افراد گرفتار
خیبر ،سرکاری سکولوں میں "علم ٹولو دپارہ" داخلہ مہم کے حوالے سے اگاہی واک کا اہتمام
مزدوروں کی فلاح و بہبود ہماری ترجیحات میں شامل ہے،وزیرِ اعلیٰ کے پی
مولانا کے ساتھ دھوکہ ہوا، حق سچ کے راستے پرآئے ہیں تو ویلکم کرتے ہیں، علی امین گنڈاپور
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی سے بشپ آف خیبر پختونخوا ہمفری سرفراز پیٹر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
انٹرمدارس والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز، ڈی آئی خان نے ہزارہ کو ہرا دیا
ملک بھر کے مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاؤ
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
نواز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ غلام علی کی ملاقات
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
آزاد کشمیر میں چینی باشندوں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا