پنڈی گھیب ، کار اور ٹرالر میں تصادم، پانچ افراد زخمی

ہفتہ 28 مارچ 2020 00:16

پنڈی گھیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2020ء) کار اور ٹرالر میں تصادم ۔ پانچ افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی گھیب کے نواحی علاقہ غریبوال کے قریب مین راولپنڈی روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ڈائیور سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کوفوری طور پرطبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثہ میں زخمی ہونے والوں میں دو مرد اور تین خواتین شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں