پنڈی گھیب ، کرونا وائرس کی شکار متاثرہ خاتون کے بیٹے میں بھی علامات ظاہر

ہفتہ 28 مارچ 2020 00:16

پنڈی گھیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2020ء) پنڈی گھیب کے نواحی علاقے غریبوال کی رہائشی کرونا وائرس کی شکار متاثرہ خاتون کے 22سالہ بیٹے ظہران جاوید میں بھی علامات ظاہر۔

(جاری ہے)

متاثرہ مریض ظہر ان جاوید میںکرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ریسکیو 1122کے ذریعے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔متاثرہ مریض کے خون کا سیمپل ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد بھیجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں