پنڈی گھیب کے نواحی گاؤں میں شدید ژالہ باری سے سینکڑوں مویشی ہلاک،درجنوں مرد و خواتین زخمی
پیر 18 مئی 2015 12:31
پنڈی گھیب۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) پنڈی گھیب کے نواحی گاؤں موضع نلہڈ میں شدید ژالہ باری سے سینکڑوں مویشی ہلاک ،اولے لگنے سے درجن کے قریب مردوخواتین زخمی ہو گئے ،بجلی کے میٹر ٹوٹنے اور کھمبوں کو نقصان سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
گذشتہ شام موضع نلہڈ میں ایک پاؤ سے زائد وزنی اور" ٹینس بال" کے برابر اولوں نے تباہی مچادی جس سے سینکڑوں مویشی ہلاک ہو گئے جبکہ درجن کے قریب مردخواتین زخمی بھی ہو ئے وزنی اولوں سے گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان پہنچا ،کچے مکانوں کی چھتیں شدید متاثر ہو ئیں کئی گھروں کے بجلی کے میٹر ٹوٹنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہو کررہ گئی کھلے آسمان تلے کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ جانے کے ساتھ کئی قیمتی اشیاء کو شدید نقصان پہنچا اہل علاقہ نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ،ڈی سی اواٹک اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب سے علاقہ کو آفت زدہ قرار دے کر نقصان کا تخمیمہ لگا کر ازالہ کر نے کی اپیل کرنے کی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری سکول سے سولر پلیٹس چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
h پنڈی گھیب کے قریب سی پیک پر حادثہ ، 2افراد جاں بحق
aمسجد سے قیمتی چیزیں چوری کرنے والے ملزمان گرفتار
ض*پنڈی گھیب، رمضان پیکج لسٹوں میں غیر مستحق افراد کے نام شامل ہونے کا انکشاف
U وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات
پرائیوٹ سکولوں کی بلڈنگ کے بجلی اور سوئی گیس کے میٹر کمرشل نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو سالانہ کروڑوں روپے ..
/حکومت عوام کو سفری سہولیات فراہمی کیلئے کوشاں ہے، مشکل حالات کے باوجود حکومت نے متوازن بجٹ پیش کیا،ملک ..
y پی ٹی آئی کا ملک میں اب کوئی مستقبل نہیں، سردار سلیم حیدر
وزیر خارجہ کی شنگھائی کانفرنس میں شرکت پر بی جے پی اور پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ تکلیف ہوئی ہے، وزیر مملکت ..
پنڈی گھیب: سی پیک پر کار اور ٹرک میں تصادم ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق
پنڈی گھیب۔۔ سیاسی جماعتوں میں روابط سے سیاسی استحکام آئے گا سیاسی ڈائیلاگ سے ہی مسائل کا حل نکلتا ہے۔ ..
پنڈی گھیب: ضلعی انتظامیہ نے ڈکلیئر ہونے والی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے بجلی سوئی گیس کنکشنز کاٹنے ..
پنڈی گھیب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ