پیرمحل: غفلت لاپرواہی تیز رفتار ی سے آئل ٹینکر چلانے پر ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار مقدمہ درج

جمعہ 29 مارچ 2019 20:45

پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2019ء) غفلت لاپرواہی تیز رفتار ی سے آئل ٹینکر چلانے پر ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ٹریفک وارڈن نے آئل ٹینکر جس کو ڈرائیور محمد خالد ولد خوشی محدم ساکن چک 514گ ب ماموں کانجن چلار ہاتھا جو کہ ٹینکر کو غفلت لاپرواہی تیزرفتاری سے چلاتے ہوئے آئل ٹینکر کو ڈرائیور سمیت گرفتارکرکے زیر دفعہ 279ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں