سرحدی علاقوں کے عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں، مولانا عبدالحق ہاشمی امیر جماعت اسلامی بلوچستان
پیر 24 ستمبر 2018 19:08
(جاری ہے)
مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ باب دوستی پر بلاوجہ کی رکاوٹیں ، معمولی معمولی باتوں پر سرحد بند کرنا چمن وگردونواح کے عوام کیساتھ دونوں برادر اسلامی ممالک کے ہزاروں لاکھوں آبادی کیلئے تکلیف ومشکل اور دوری کاباعث ہوتا ہے کوئٹہ چمن شاہراہ پر جگہ جگہ قائم غیر قانونی چیک پوسٹوں کا خاتمہ کیا جائے ۔
حکومت باب دوستی کو حقیقی دوستی میں تبدیل کریں دستاویزات صحیح ہونے کے باوجودنقدی سے محروم اورعزت نفس مجروح کرنا دانشمندی نہیں ۔بھارت سازش کے تحت افغانوں کو دوست جبکہ پاکستانی حکام انہیں اپنے سے دور کرکے مشکلات پیداکررہے ہیں۔چمن کے عوام اس نارواسلوک سے تنگ آگیے ہیں ۔حکومت دوستی کو سازگار بنانے کیلئے حالات سازگار بنائیں تاکہ سرحد محفوظ اور عوام خوشحال ہوجائیں نادراحکام چمن کے عوام کو جو کہ حقیقی پاکستانی ہیں ان کو شناختی کارڈ بنانے میں تعاو ن کریں بلوچستان وسائل سے مالامال مگر یہاں کے عوام پریشانیوں کے دلدل میں پھنس گیے ہیں تعلیم وروزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابرہیں اقرباء پروری سفارش کلچر اور نوکریوں کی فروخت کی وجہ سے اہل مگر غریب نوجوان مایوسی واحساس محرومی کا شکار ہیںتعلیم وصحت کے شعبوں پر توجہ نہیں دی جارہی شاہراہوں کی حالت دگرگوں ،بجلی کی لوڈشیڈنگ اور اب گیس پریشر میں کمی نے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔سی پیک منصوبہ بلوچستان کی تقدیر بدلنے کیلئے ہیں بشرطیکہ حکمران اپنی نیک کو درست کرتے ہوئے تعصب ونفرت اور سازش نہ کریں ۔ قبل ازیں مولانا عبدالحق ہاشمی نے وفد کے ہمراہ جماعت اسلامی کے رہنما قاری عطاء اللہ مسلم کے گھر جاکر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی وتعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی بلوچستان سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں نیشنل ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قیام پر پیش رفت ..
وزیر اعلی بلوچستان سے یواین ڈی پی کے نمائندہ وفد کی ملاقات، بلوچستان میں جاری و آئندہ منصوبوں پر تبادلہ ..
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
ڑ*بی این پی بلوچستان کی قومی سیاسی جمہوری قوم پرست پارٹی ہے ، جاوید بلوچ
1حکمرانوں کوعوامی مشکلات وپریشانیوں کومدنظررکھتے ہوئے کرپشن کاراستہ روکھنا،معیاری کام کیلئے نیک نام ..
ئ*سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم کوگرفتار
مولانا محمد خان شیرانی مذہبی اور سیاسی موقف رکھنے والے سیاستدان ہے، ملک سمندر خان کاسی
ضمنی الیکشن میں شکست کا سامنے کر نیوالے اب 5 سال تک انتظار کرکے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا ئیں ،رکن ..
کوئٹہ بلوچستان کادارالخلافہ ہونے کے باوجود کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے ،لالہ یوسف خلجی
دیامیر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے توانائی کے بحران پر قابو پانا ہوگا،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق