کینٹ پولیس نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:37

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) کینٹ پولیس نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی عبداللہ آفریدی کی ہدایت پر ڈی ایس پی کینٹ سرکل یونس رضا کی سربراہی میں ایس ایچ او ملک حمید ‘ سب انسپکٹرز محسن علی ‘بلال شمس اور دیگر عملے پر مشتمل ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بشیر آباد نواں کلی کے رہائشی اشتہاری ملزم یوسف مسیح کو گرفتار کر کے درج مقدمات کے تحت کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں