بلوچستان میں کورونا وائرس کے 3مریض انتقال کرگئے
صوبے میں 55افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی
اتوار 25 جولائی 2021 23:15
(جاری ہے)
محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے کورونا وائرس سیل کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو بلوچستان میں کورونا وائرس کی503افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میں کیچ میں 20،کوئٹہ میں 17، گوادر میں 13، لسبیلہ میں 3اور خضدار میں 2افرادمیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد29129ہوگئی ہے جبکہ صوبے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا145افراد صحت یاب ہونے کے بعد ابتک مجموعی طور پرصحت یاب ہونے والوں کی تعداد27875 ہوگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس میں مبتلا 3افراد انتقال کرگئے صوبے میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد325ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے ایکٹو مریضوں کی تعداد929ہے جبکہ ہسپتالوں میں10مریض ہائی فلو آکسیجن پرزیرعلاج ہیں صوبے میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 10.93فیصد رہی ۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 34ویں اجلاس کا انعقاد
روحانی و علمی شخصیت مولانا سید نخبت اللہ آغا عرف کڈی آغا مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں
اسلام ہی کا درس ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو، مولانا عبدالرحمن رفیق
حکومت تاجروں کو سہولیات دینے کی بجائے ان کے منہ سے نوالہ چھین رہا ہے ، عبدالرحیم کاکڑ
شکاگو کے مزدورں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان ریلوے ورکر یونین اوپن لائن
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں بلوچستان کے کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدان ملوث ہیں، رپورٹ
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد رہا کردئیے گئے
موجودہ حکومت مزدوروں کی حقوق کیلئے ہر ممکن جدوجہد کررہی ہے ، بخت محمد کاکڑ
وزیراعلیٰ بلوچستان "مزدور ڈے" کے موقع پر عوام کے درمیان رہے
بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ شہر کو مضر صحت گوشت سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنادی
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے 7مغوی مزدور 38دن بعد رہا
بیوٹمز تکتو پروگریسیو پینل کے صدر کے امیدوار سہیل انور ،اکرم بلوچ کی گرفتاری قابل مذمت ہے، ڈاکٹر کلیم ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری