cمرغی کا گوشت 880روپے سے 900روپے بلیک میں فروخت جاری

اتوار 28 اپریل 2024 18:25

ش کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں انتظامیہ کی جانب سے مرغی کا گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے کے خلاف جاری کارروائیوں کے باعث مرغی فروشوں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی جس کی وجہ سے کوئٹہ میں مرغی ناپید ہوگئی پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ تین دنوں سے جاری ہڑتال کے باعث مرغی کا گوشت 880روپے سے 900روپے بلیک میں فروخت کیا جارہا ہے پولٹری فارم ایسوسی ایشن کے مطابق فرغی کے گوشت کو مہنگا کرنے میں کراچی اور پنجاب کے بڑے ڈیلر ملوث ہیں حکومت چھوٹی دکانوں پر چھاپے مارنے کی بجائے بڑے ڈیلر مافیا کے خلاف کارروائی کرکے تاکہ شہریوں کو سستے داموں مرغی کے گوشت کی فراہمی ممکن ہوسکے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں