ژ*اسسٹنٹ کمشنر حب علی درانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

پیر 29 اپریل 2024 20:45

:کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) اسسٹنٹ کمشنر حب علی درانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر امور کی انجام دہی شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

ان کا گزشتہ دنوں حب تبادلہ ہوا تھا وہ اس سے قبل اسسٹنٹ کمشنر خضدار ، کاریزات اور کوئٹہ سٹی میں بھی مختلف عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں