داتا دربار دھماکے میں لاپتہ ہونے والا بچہ راجن پور سے مل گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ کا 13 سالہ بچہ مئی2019ء میں دھماکے کے دوران لاپتا ہوا تھا، والدین کی بچے کو زندہ دیکھ کرخوشی کی انتہا نہ رہی، بچہ دورانِ گشت ملا،والدین تک بچہ پہنچانا بڑی کامیابی ہے۔ چوکی انچارج پٹرولنگ راجن پور سید رضوان عزیز کی ’’اردو پوائنٹ‘‘ سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 3 نومبر 2019 19:18
(جاری ہے)
جہاں بچہ ان کے حوالے کیا گیا۔
بچہ زندہ مل جانے پر والدین کی خوشی دیدنی تھی۔بچے کے والد کی لاہور میں داتا دربار کے قریب دکان ہے جہاں سے بچہ لاپتہ ہوا۔اس موقع پر چوکی انچارج پٹرولنگ راجن پور سید رضوان عزیز نے ’’اردو پوائنٹ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بچہ کا ملنا اور اس کو اس کے والدین تک پہنچانا ہماری ٹیم کی ایک بڑی کامیابی ہے، اور میں اس کامیابی پر اپنی پوری ٹیم اور ضلعی افسران کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ راجن پور میں پٹرولنگ پولیس پہلے دن سے امن و امان اور لوگوں کے مدد کے لیے کوشاں ہے اور ایسے ہی اپنی خدمات انجام دیتی رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایس پی پیٹرولنگ ڈی جی خان ملک طاہر مصطفی اور ڈی ایس پی ثناء اللہ مستوئی کی ہدایت پر موثر گشت ڈیوٹی کی جا رہی ہے۔ میری ٹیم کی کاوش سے یہ بچہ ان کے والدین تک پہنچ گیا ہے۔یاد رہے کہ رواں سال مئی میں داتا دربار کے باہر خودکش حملے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ دھماکے میں ایلیٹ فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ایلیٹ فورس کی گاڑی داتا دربارکے گیٹ نمبر دو کے قریب کھڑی تھی۔دھماکے سے ایلیٹ فورس کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
راجن پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راجن پور،گندم خریداری بحران ،کسان بورڈ کا 25 اپریل احتجاجی مظاہرے کا اعلان
پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا
راجن پور، لیڈی پولیو ورکر دوران ڈیوٹی ٹریکٹرز ٹرالی کی زد میں اکر جاں بحق
کچے میں آپریشن، کئی ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
راجن پور میں 75 فیصد رمضان نگہبان پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے، ڈی سی
راجن پور،تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
جنوبی پنجاب کے تین شہروں میں 2400 میگاواٹ شمسی توانائی حاصل کرنیکا منصوبہ ، 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی گئی
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کا آر پی او ڈیرہ غازی خان کے ہمراہ روجھان کچہ کا دورہ
راجن پور، قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا، 3 ملزمان باعزت بری
انسداد پولیو مہم کے دوران 5 لاکھ 64 ہزار 508 پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو ویکسین پلائی جائیگی۔ڈی سی ..
ای روزگار کے حوالے سے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج راجن پور میں داخلہ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ
راجن پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار