صحت عامہ کے تحفظ پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، ڈاکٹر نوشین حامد
ْصحت مند دل کیلئے روزانہ چالیس منٹ تک خالی پیٹ تیزپیدل چلنا لازم ہے، ڈاکٹر مہدی حسن راجہ
جمعرات 13 دسمبر 2018 21:47
(جاری ہے)
سیمینار کے دوران امراض قلب کے بارے میں خصوصی تحقیقی مقالہ پیش کرتے ہوئے بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر مہدی حسن راجہ نے ان بنیادی طبی اصولوںاور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا جنہیں اختیار کرکے دل کی بیماریوں سے تحفظ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
انہوںنے کہاکہ صحت مند دل کے لئے روزانہ چالیس منٹ تک خالی پیٹ تیزچلنا لازم ہے،جسم میں کولسٹرول، بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول کرنے سے امراض قلب سے بچائو ممکن ہے۔ ڈاکٹر مہدی حسن راجہ نے کہاکہ مرغن غذائیں اور جنک فوڈ سے نوجوان دل کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیںاور ان اشیاء کا متواتر استعمال سخت نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔انہوںنے کہاکہ بیکری کی مصنوعات، مٹھائیاں، کولڈ ڈرنکس اور آئل سے بھی دل کے امراض لاحق ہوتے ہیں۔ کیمیکلز کا زیادہ استعمال بھی دل کو متاثرکرتا ہے۔ڈاکٹر مہدی حسن راجہ نے کہاکہ صرف واک ، سادہ غذا اور احتیاط سے دل کی بیماریوں سے بچائو ممکن ہے اوراس مقصد کے لئے کوئی مصنوعی ڈائٹ پلان کارگر ثابت نہیںہوتا۔ چیف ایگزیکٹو وائیس سمیرا حنا مہدی نے کہاکہ وائیس تعلیم و صحت کے بارے میں عوامی آگاہی کے لئے کوشاںہے اور تعلیمی اداروں میں تربیتی سیمینارز اور اس نوعیت کی دیگر تقریبات کے انعقاد سے لوگوںکو دل کی بیماریوں سے بچائو سے آگاہ کیاجا رہاہے۔ سیمنیار سے سی ای او ہیومن ریسوس ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک مسز روبیلہ بنگش ،مسز صائقہ اشرف اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر شاندار خدمات پر ڈاکٹر مہدی حسن راجہ کو گولڈ میڈل پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
mغیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 567،554 تک پہنچ چکی
راولپنڈی ،تربیتی ورکشاپ میںتفتیشی افسران کو جدید سائنٹیفک انوسٹی گیشن ٹیکنیکس کے متعلق لیکچر دیاگیا
راولپنڈی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والی4ملزمان گرفتار
راولپنڈی ،گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے موثر انتظامات
راولپنڈی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی،6ملزمان سی40لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ وایمونیشن برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،ائیرپورٹ پولیس کی کارروائی ،فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی،ریس کورس پولیس کی کارروائی
راولپنڈی،دہشتگردی اور کار سرکار میں مزاحمت کے مقدمہ میں مطلوب سمیت7 اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی ،12ملزمان سے ساڑھی10کلو کے قریب چرس برآمد،مقدمات درج
دہشتگردی اور کار سرکار میں مزاحمت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں ، شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ