راولپنڈی ،منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر2ملزمان کو 10سال قید کی سزا سن

ہفتہ 16 جنوری 2021 19:29

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی فرخندہ ارشد نے منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر2ملزمان کومجموعی طور پر10سال قید کی سزا سنا دی نصیرآباد پولیس نے گزشتہ سال اپریل طارق محمود سی2کلو400گرام چرس اور جولائی میں شان محمدسی1کلو150گرام چرس برآمدگی کے الزام میں الگ الگ مقدمہ درج کیا تھا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پرعدالت نے طارق محمود کو ساڑھی5سال قید اور شان محمود کوساڑھی4سال قید کی سزا سنادی ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں