ٹ*عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم
ژ*اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اسد جاوید وڑائچ نے پابندی کے خاتمے کی تصدیق کردی ظ* تمام قیدی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ملاقاتیوں سے مل سکیں گے،اسد جاویدوڑائچ
جمعرات 28 مارچ 2024 21:05
(جاری ہے)
اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اسد جاوید وڑائچ نے پابندی کے خاتمے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور پرویز الہی سمیت دیگر تمام قیدی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ملاقاتیوں سے مل سکیں گے۔
واضح رہے کہ دو ہفتے قبل سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران اڈیالہ جیل کے قریب حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تربیت یافتہ دہشتگردوں کو گرفتار کیا تھا ، جیل حکام کو دھمکی آمیز کالز بھی موصول ہوئی تھیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، 8 ملزمان گرفتار کر کے چرس ، شراب ..
راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کے مؤثر انتظامات ، گرجا گھروں کی سکیورٹی کے لیے راولپنڈی ..
ریس کورس پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم نعمان مجید کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مسروقہ رقم 21 ہزار ..
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 30 اپریل بروز منگل کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
گوجر خان پولیس نے آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ، آتشبازی کا سامان برآمد
سول لائنز پولیس نے خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کر لیا
خضدار میں پاک آرمی 33 ڈویڑن اور ایف سی کے تعاون سے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ہرنائی میں مسافر گاڑی کو روکنے کی کوشش کرنے والا دہشت گرد ہلاک، دیگر زخمی
راولپنڈی،خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والے ملزم گرفتار
راولپنڈی،3ملزمان سے آڑھائی کلو سے زائد چر س برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،آراے بازار پولیس کی کارروائی ،تاش پر جواء کھیلنے والی2ملزمان گرفتار
راولپنڈی،بنی پولیس کی کارروائی ،چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلو ب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،