اپوزیشن لیڈر دوست ممالک سے امداد کا کریڈٹ آرمی چیف کو دیتے ہوئے قوم کو یہ بھی بتا دیں یہ کمال شریفی دور میں کیوں نہ ہوا، راجہ راشد حفیظ
ابھی حکومت ملے چند ماہ ہوئے ہیں ،یہ ہم سے حساب مانگ رہے ہیں ، تحریک انصاف اپنا بھی حساب دیگی مگر پہلے باری باری اقتدار میں آ کر کاروبار کرنیوالوں کا حساب لیا جائیگا ، وزیر خواندگی پنجاب
منگل 15 جنوری 2019 22:32
(جاری ہے)
انہو ںنے کہا کہ بجلی کا بحران اور مہنگائی کا پیش خیمہ بننے والے تمام عوامل شریفی حکومت کی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں ․ آج شہباز شریف کو بجلی کا بحران ستا رہا ہے ․ وہ گذشتہ دور میں بجلی کا بحران ختم کرنے کے وعدوں کے ساتھ اقتدار میں آئے تھے اور انہوں بے تحاشہ پیسہ خرچ کرکے چین سے سولر سمیت دیگر بے شمار منصوبے شروع کئے تھے جن میں سوائے کمیشن کی وصولی کے قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
․ راجہ راشد حفیظ نے کہا کہ ابھی حکومت نے توانائی منصوبوں پر خرچ ہونے والے کھربوں روپوں کا حساب بھی کرنا ہے تب قوم کو پتہ چلے گا کہ رات دن ان منصوبوں پر ڈرامے رچانے والے شہباز شریف نے قوم کے خون پسینے کی کتنی کمائی کمیشنوں میں وصول کی ․ انہو ںنے کہا کہ ابھی ہمیں حکومت ملے ہوئے چند ماہ ہوئے ہیں اور یہ ہم سے حساب مانگ رہے ہیں ․ تحریک انصاف کی حکومت اپنا بھی حساب ضرور دے گی مگر پہلے باری باری اقتدار میں آ کر کاروبار کرنے والوں کا حساب لیا جائیگا جو اپنے احتساب پر جمہوریت کو خطرات لاحق ہونے کا واویلا شروع کر دیتے ہیں ․ پہلے یہ لوگ دوست ممالک کی امداد کو بھیک کہہ رہے تھے اور اب کہہ رہے ہیں کہ یہ امداد آرمی چیف کی وجہ سے ملی ہے ۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں واپڈا نے غنی گلاس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاک فوج پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرتی رہے گی، جنرل سید عاصم منیر
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع ..
راولپنڈی وومین چیمبر اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر ای کامرس سیمینار
اسلام آباد پولیس وفد کا تھانہ بنی کا دورہ، ایس ایچ اوتھانہ بنی انسپکٹر تہذیب الحسن نے اسلام آباد پولیس ..
راولپنڈی،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری ملزمان گرفتار
راولپنڈی، پولیس کی جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصرکے خلاف کاروائی
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کا الزام ثابت
راولپنڈی، پولیس کی2الگ الگ کاروائیوں میں بنک ڈکیتی، سٹریٹ کرائم اورموٹرسائیکل چوری میں مطلوب 6ملزمان ..
راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام پذیر
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار