را ولپنڈی میں پو لیو کا کوئی کنفرم کیس ابھی تک سامنے نہیں آیا لیکن کچھ علاقوں میں پو لیو وا ئر س ملنے کی وجہ سے خطر ہ مو جو د ہے،صا ئمہ یونس

جمعہ 15 فروری 2019 22:27

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) ایڈیشنل ڈ پٹی کمشنر(ہیڈکوار ٹر) و قا ئم مقام ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی صا ئمہ یونس نے کہاہے کہ اگر چہ ضلع را ولپنڈی میں پو لیو کا کوئی کنفرم کیس ابھی تک سامنے نہیں آیا لیکن یہاں کے کچھ علاقوں میں پو لیو وا ئر س ملنے کی وجہ سے خطر ہ بہر حال مو جو د ہے جس سے نمٹنے کے لئے و قتا فو قتا انسداد پولیو مہم کا اجراء کیا جا تا ہے گز شتہ مہم کے جائزے کے بعد ڈ بلیو ایچ او کے ما رکیٹ سرو ے کے مطابق 1800بچوں کو چیک کیا گیا جن میں سی1761 بچے پو لیو کے حفا ظتی قطرے پئے ہو ئے تھے پو لیو ایک اجتماعی مسئلہ ہے جس کے خلا ف ڈینگی جد و جہد والا جذ بہ اپنا نے کی ضرورت ہے تا کہ پا کستان کو پو لیو فری ملک کی فہر ست میں شا مل کرایا جا سکے ان خیا لات اظہا ر انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آفس میں محکمہ صحت کے ز یراہتمام منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیااجلاس میںاسسٹنٹ کمشنر گو جر خان غلا م مصطفی ،ڈسٹر کٹ افسر ہیلتھ ڈا کٹر نو ید اکرم، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈا کٹر مبشر، ڈا کٹر سجا د ،ایریا کوآرڈی نیٹر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ثرو ت ،چو ہد ری محمد حسین ، ڈا کٹر ثمینہ، ڈپٹی ڈی ایچ اوز اور د یگر ہیلتھ افسران نے شر کت کی اس مو قع پرمحکمہ صحت کی جا نب سے بر یفنگ میںبتا یا گیا کہ جنو ری میں ہو نے والی انسداد پو لیو مہم میںکہ را ولپنڈی کی تحصیلو ں گو جر خان، کہوٹہ، کلر سیداں، کو ٹلی ستیاں، مری، کینٹ ، سٹی، رورل اور ٹیکسلا میںکل 112473 نان اٹینڈڈر یکا رڈ کئے گئے تھے جن میں سی61585کو اسی د ن جبکہ 8613 کو7 دن بعد اور 4091کو 14 دن بعد کوور کیا گیااس سلسلے میںحا لیہ انسداد پولیو مہم کے دوران لو پر فا رمنگ یو نین کو نسلوں میں خصو صی تو جہ دیتے ہو ئے ان کی کا ر کرد گی کو بہتر بنانے کے لئے عملی اقدامات کے ذریعے ٹیم ورک کے طورپر کام کیا گیا ہے جس کی و جہ سے اس مہم میں کل کو ر یج ر یٹ102%ر ہا ہے لو پر فا ر منگ یو نین کو نسلوں میں کی جانے والی سر گرمیوںکے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کر تے ہو ئے کہا کہ ایسی تمام یو سیز میں تمام ایریا انچا ر جز اور یو سی ایم اوز کی جا ئزہ میٹنگ اور ڈیسک انا لیسز کروایا گیا ہے اسکے علاوہ وہا ں کا میاب ای ایل کیو اے ایس بھی کروایا گیا جس سے و ہاں بہتری آ ئی ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں