کلرسیداں ،نوجوان محنت کش بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق،23 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی

بدھ 27 جولائی 2022 16:50

کلرسیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2022ء) نوجوان محنت کش بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق،23 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

کلرسیداں کے گاؤں سموٹ کا 25سالہ نوجوان شاہزیب ولد الفت محمود گوجرخان کے ایک گھر میں رنگ کا کام کررہا تھا کہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، نعش کو آبائی گاؤں سموٹ منتقل کردیا گیا، جبکہ گاؤں بھلاکھر کے 23سالہ ایک نوجوان نے خودکشی کر لی، اس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں