ضلعی انتظامیہ راولپنڈی اور وزیراعلی پنجاب کی سپیشل انیشی ایٹو کمیٹی کا راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا دورہ، روٹی و نان کی مقرر کردہ قیمتوں کا جائزہ لیا
بدھ 17 اپریل 2024 17:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے 5600 روپے من آٹے کی قیمت 1 ہزار روپے فی من کمی کردی ہے۔
آٹے کی موجودہ قیمت 4600 روپے فی من مقرر ہے،حکومت پنجاب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، راولپنڈی سمیت ٹیکسلا، واہ، گوجر خان، کلر سیداں، کہوٹہ اور کوٹلی ستیاں میں انتظامیہ کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں،حکومت پنجاب کے روٹی اور نان کی مقرر کردہ قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے بلاتفریق آپریشن کیا جائے گا۔حکومت پنجاب نے ڈھائی من آٹے کی بوری 2500 روپے کم کرنے کے بعد روٹی 16 روپے اور نان 20 روپے مقرر کی ہےجبکہ 150 نانبائی دکانوں کی چیکنگ کی گئی، 27 نانبائی دکانیں سیل کی گئی، 9 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
راولپنڈی ، شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون ،76 کلو گرام منشیات اور 580 لیٹر شراب برآمد، 15 ملزمان گرفتار
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی ..
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس ..
راولپنڈی ،انسداد پولیو مہم جاری
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا