کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کا غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا عندیہ
بدھ 17 اپریل 2024 18:00
(جاری ہے)
کمشنر نے مزید کہا کہ غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کی ریونیو ریکارڈ میں ریڈ انٹری اور سوسائٹی کے مالکان کی تمام تفصیل درج ہوں۔
انہوں نے باور کرایا کہ کسی بھی ہائوسنگ سوسائٹی کے غیر قانونی ہونے کی صورت میں ایکشن سوسائٹی کے مالکان کے خلاف لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو میڈیا، سوشل میڈیا ، یوٹیوبرز اور بل بورڈز کے ذریعے آگاہی دی جائے کہ غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ آر ڈی ایاور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے وہ افسران جو غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کی سرگرمیوں کا حصہ تھے، ان کو معطل کر کے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا اغاز کر دیا گیا ہے۔غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں میں پلاٹ خریدنے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہے۔ آر ڈی اے کی ویب سائٹ پر روزانہ کی بنیاد پر غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں اور منظور شدہ ہائوسنگ سکیموں کے بارے میں تفصیلات درج کی جاتی ہیں۔اس موقع پر آر ڈی اے کی جانب سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ غیر منظور شدہ اور غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے خلاف جاری ہے جسے اب کمشنر راولپنڈی کی زیر نگرانی بھرپور جوش و جذبے سے شروع کیا جائے گا۔ اس وقت راولپنڈی میں 70 نجی ہائوسنگ سکیمیں آر ڈی اے سے منظور شدہ ہیں جبکہ 72 انڈر پراسس ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے مالکان کی جانب سے قتل ، قبضہ، فائرنگ سمیت غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے جرم میں 383 کو لیگل نوٹسز، 218 چالان، 212 ایف آئی آرز، 184 دفاتر کو سیل کیا گیا جبکہ 129 درخواستیں ایف آئی اے سائبر کرائم کو ایف آئی آر رجسٹر کرنے کے لئے جمع کروائی گی۔کمشنر آفس راولپنڈی میں منعقدہ اس اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ، ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن سیّد نذارت علی، ڈی جی آر ڈی اے کنزی مرتضی سمیت انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں کے افسران نے شرکت کی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
راولپنڈی ، شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون ،76 کلو گرام منشیات اور 580 لیٹر شراب برآمد، 15 ملزمان گرفتار
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلجوک بیرکتار اوغلو کا جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی ..
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس ..
راولپنڈی ،انسداد پولیو مہم جاری
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،2 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
لنکن پریمئیر لیگ؛ نسیم شاہ سمیت 500 سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا