چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ساہیوال کے کاشف ریاض بلامقابلہ صدر منتخب

جمعہ 30 ستمبر 2022 20:26

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2022ء) چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری ساہیوال کے انتخابات میں صدر کاشف ریاض ، سینئر نائب صدر میاں عمیراور نائب صدر عرفان چغتائی بلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے دونوں بڑے گروپوں نے آپس میں معاملات طے کئے جس کی وجہ سے کارپوریٹ کلاس کے تمام ممبر بلامقابلہ منتخب ہوئے ۔نئے عہد ے دار یکم اکتوبر کو اپنے عہدوں کا چارج لیں گے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں