میونسپل کارپوریشن سرگودھا ، فرائض میں غفلت برتنے پر 5 اہلکارمعطل
مثالی کارکردگی پر ریکوری اہلکاروں کو تعریفی اسناداور ایک کو ترقی دے دی گئی
جمعرات 18 اپریل 2024 12:49
(جاری ہے)
جبکہ کمشنر نے پانی اور سیوریج کے بل ادا نہ کرنے والیصارفین کے کنکشن منقطع کرنے،غیر قانونی تعمیرات اور کنکشنز کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم دیا۔
انہوں نے ہر بلڈنگ انسپکٹر کی کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ ناقص کارکردگی کے حامل انسپکٹرز کو سرنڈر کردیا جائے گا۔کمشنر نے تجاوزات کے خلاف ایک بار پھر بھرپور آپریشن شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے شہر سے مویشیوں کے انخلا کے لیے ٹائم لائن مقرر کرنے کا بھی حکم دیا اور ہدایت کی کہ تمام بازاروں کے فٹ پاتھوں پر تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ اسی طرح دکانوں کے سامنے لگے ترچھے اور غیر مجاز اشتہاری بورڈز کو فوری ہٹانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔کمشنر نے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی وال چاکنگ کو فوری بند کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے بغیر اجازت سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو توڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا اس حوالہ سے منعقدہ اجلاس میں کمشنر و ایڈمنسٹریٹر نے دکانوں اور مختلف لیز پراپرٹیز سے کرایہ جات کی وصولی کا تفصیلی جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے 100 فیصد ریکوری کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ جائزہ لینے کے لیے ہفتہ وار منعقد کیا جائے گا۔سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ایک زرعی ملک ہے جہاں کسانوں کو ان کے جائز حق نہیں مل رہا، راؤ عبدالقیوم
سرگودھا میں مزدوروں کا عالمی دن روائتی جوش وخروش سے منایا گیا
ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کاگورنمنٹ جامع ہا ئی سکول کے طلباء کیلئے لیکچر کا اہتمام
پی ایم اے سرگودھا کے صدر کی یونین آف جرنلسٹ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ابلاغیات کے زیرِ اہتمام مکالماتی نشست کا انعقاد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا انعقاد
موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار،6موٹرسائیکل برآمد
سرگودہا،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ِڈینگی کا اجلاس ،اقدامات کا جائزہ لیاگیا
سرگودھا،حضرت امیرحمزہ(رض)نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ابتدائی جانثاران میں ..
سرگودھا، تحریک لبیک کے چوہدری یونس رانجھا کو کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے پر گرفتار کر لیا گیا، فوری ..
محکمہ بہبودآبادی کے زیراہتمام سرگودھا ڈسٹرکٹ کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ، سوشل موبلائزر اور تمام فیلڈسٹاف ..
ملک عابد حسین اعوان کی زیر صدارت سماجی تنظیم ’’برداشت‘‘ کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے