کمشنر سرگودھا ڈویژن کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی، انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انتظامات و ٹرانسپورٹ کرایوں کے حوالے اجلاس کا انعقاد
جمعرات 18 اپریل 2024 18:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سستی روٹی کی مقررہ قیمت کے ساتھ وزن کو بھی چیک کیا جائے۔
انہوں نے ڈپٹی کمشنروں کو ناقص کارکردگی کے حامل مجسٹریٹس کی ٹریننگ کروانے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر پرائس مجسٹریٹ کا روزانہ کی انسپکشن کا ٹارگٹ مقرر کیا جائے۔ مجسٹریٹ کے ایکشن کا مثبت اثر معاشرے میں نظر آنا چاہیے۔ کمشنر نے کہا کہ دالوں سمیت دیگر بنیادی اشیائے خوردونوش کی طلب و رسد پر بھی گہری نظر رکھی جائے،پرائس ایکٹ کی بار بار خلاف ورزی کرنے والے تاجروں و دوکانداروں کے خلاف بلاتقریق ایف آئی آرز درج کروا کر انہیں پابند سلاسل کیا جائے۔ اجلاس میں 19 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کے انتظامات اور بوٹی مافیا کو نتھ ڈالنے کیلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمشنر نے کہا کہ امتحانات کاشفاف انداز میں انعقاد ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر روزانہ کی بنیاد پر ہر سنٹر کا بار بار معائینہ کریں،امیدواروں کو ہر سنٹر پر پر سکون ماحول کی فراہمی اور فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بوٹی مافیا کے خلاف بلاتقریق کاروائی کی جائے۔ اجلاس میں کمشنر نے چاروں ڈپٹی کمشنروں کو غیر ملکیوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے اور ٹرانسپورٹوں کی جانب سے مقررہ کردہ کرایوں کی وصولی کو یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری آرٹی ایز کو متحرک کرنے کی ہدایت بھی کی۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا ، اوباش نوجوان کی 7سالہ بچے سے زیادتی ، دو افراد اغوا ،مقدمات درج
تعلیمی اداروں میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو موسیقی کا ربنانا اسلامی معاشرے میں ناقابل برداشت ہیں،مفتی ..
سرگودھا،پسند کی دوسری شادی کی ضد پر بھائی نے کزن کی مدد سے 25 سالہ بہن کو تھل کینال میں پھینک کر قتل کر ..
چوہدری حامد حمید کی اہلیہ ارم حامد خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی نامزد
سرگودھا، بوسیدہ مکان کی چھت سے لٹکتی 16 سالہ مقتول بچے کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد
پاکستان ایک زرعی ملک ہے جہاں کسانوں کو ان کے جائز حق نہیں مل رہا، راؤ عبدالقیوم
سرگودھا میں مزدوروں کا عالمی دن روائتی جوش وخروش سے منایا گیا
ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کاگورنمنٹ جامع ہا ئی سکول کے طلباء کیلئے لیکچر کا اہتمام
پی ایم اے سرگودھا کے صدر کی یونین آف جرنلسٹ کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ ابلاغیات کے زیرِ اہتمام مکالماتی نشست کا انعقاد
یونیورسٹی آف سرگودھا میں مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا انعقاد
موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار،6موٹرسائیکل برآمد
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی