شانگلہ ،سیلاب سے متاثرہ29 خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم
حکومت متاثرین کیساتھ ہے اور انکی ہر ممکن مدد کی جائے گی، صوبائی وزیر محنت وثقافت شوکت یوسفزئی
جمعرات 15 اکتوبر 2020 23:32
(جاری ہے)
اپوزیشن صرف مہنگائی پر بات کرتی ہے اور اپنی چوریاں چپانے کیلئے مولانا کا ستعمال کررہے ہیں ۔
ملک عمران خان کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہورہا ہے ،اپوزیشن جتنے چاہے شور مچائے اور جلسے کرے احتساب کا عمل جاری رہے گا ۔انھوں نے شانگلہ کے محرمیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دو دہایوں سے شانگلہ پر قابض ٹولے نے شانگلہ کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا ۔بیس سالوں سے منتخب ان لوگوں نے شانگلہ سے منتخب ہونے کے بعد عوام کو کچھ نہیں دیا اور اس پسماندہ ضلعے میں ترقیاتی منصوبوں کے بجائے کرپشن کو ترجیح دی اور علاقہ پسماندہ رہا ،جو یہاں کے لوگوں کے مینڈیٹ کیساتھ مذاق تھا ۔شمولیتی تقریب میںصوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا اوران کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی۔جبکہ دوسرے پروگرام جاتے ہوئے حادثے کیوجہ سے منسوخ کردیے گئے۔حادثے میں سرگرم ورکرفضل رحمان جان بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوئے ہیںمتعلقہ عنوان :
شانگلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹ*شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
ًشانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
۹ شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ..
ی*شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر کے انتخابات مکمل
M شانگلہ، طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری
شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار ..
شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
شانگلہ،علاقہ لیلوہی میں انور شاہ نامی شخص کے رہائشی مکان میں اتش زدگی، پورا مکان خاکستر ہو گیا
شانگلہ میں بجلی کی انکھ مچوری جاری ہے ہر ایک گھنٹے بعد بجلی بندش معمول بن گیا
شانگلہ، مختلف علاقوں میں قصائیوں، دودھ فروخت کرنے والی دکانوں کا من مانی ریٹ برقرار
شانگلہ، صدر مقام الپوری میں بینک آف خیبر کا عملہ صارفین،کاروباری شخصیات کیلئے درد سر بن گیا
شانگلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم