ایف آئی اے کا شیخوپورہ میں ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ڈیرے پر چھاپہ، دفتری ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ہفتہ 21 نومبر 2020 20:52

ایف آئی اے کا شیخوپورہ میں ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ڈیرے پر چھاپہ، دفتری ریکارڈ قبضے میں لے لیا
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے شیخوپورہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے ڈیرے پر چھاپا مارا ہے۔

(جاری ہے)

میاں جاوید لطیف نے چھاپے کی تصدیق کردی ہے۔ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ڈیرے پر موجود میرا دفتری ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں