ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کے خلاف

جمعہ 15 مارچ 2024 17:46

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2024ء) ضلع بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے یکم مارچ سے اب تک 16 ہزار 491 چھاپہ مار کاروائیاں کی جا چکی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر وقار علی خان نے بتایا کہ کاروائیوں کے دوران 595 ناجائز منافع خوروں اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے والوں کو 30 لاکھ 68 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اشیاۓ ضروریہ کی سرکاری نرخوں پر دستیابی سمیت دیگر حکومتی احکامات کی خلاف ورزیوں پر 14 ذخیرہ اندوزوں پر مقدمات کا اندراج اور 21 ناجائز منافع خوروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں