سیالکوٹ ،سمبڑیال نہر ریل کی پٹری پربیٹھا شخص پائوں پھسلنے سے نہر میں ڈوب گیا

پیر 23 مئی 2022 14:46

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) سیالکوٹ میں سمبڑیال نہر ریل کی پٹری پر بیٹھا شخص پائوں پھسلنے کے باعث نہر میں ڈوب گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122کےمطابق 35سالہ محمد افضل ریل کی پٹری پر بیٹھاہوا تھا کہ پٹری سے پھسل کر نہر میں جا گرا اور ڈوب گیا۔ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر افضل کی تلاش کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں