ستھرا پنجاب مہم، کمیونیکیشن موبلائزیشن ونگ ایس ڈبلیو ایم سی نےیونین کونسل بڑتھ آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے

بدھ 17 اپریل 2024 15:13

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کاشف نواز کی زیر نگرانی کمیونیکیشن موبلائزیشن ونگ نے ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں یونین کونسل بڑتھ کے شہریوں میں صفائی کو یقینی بنانے کے لئے آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سی ای او ایس ڈبلیو ایم سی نے کہا کہ صفائی سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن1139 پر رابطہ کریں اور گلی محلوں میں کوڑا کرکٹ نصب شدہ کوڑا دان میں پھینکیں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں