ضلع سبی میں چار روزہ پولیو مہم کاآغاز کر دیا گیا

پیر 10 دسمبر 2018 23:37

سبی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ضلع سبی میں چار روزہ پولیو مہم کاآغاز کر دیا گیا ہے ،چار روزہ پولیو مہم کا افتتاح کمشنر سبی ڈویژن سید فیصل احمد اور ڈپٹی کمشنر سید زاہد شاہ نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کوپولیو ویکسین پلا کرکیا،ضلع سبی کے پچیس یو نین کونسلوں میں پانچ سال کی عمرتک کی44ہزارسے زائدبچوں کو انسداد پولیو کے قطرئے پلائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں