سبی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہے،ایس ایس پی
بدھ 16 اکتوبر 2019 19:36
(جاری ہے)
اس موقع پر سبی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری حاجی سعید الدین طارق،سینئر صحافی ناشاد بلوچ،سینئر صحافی سید طاہر علی ،نائب صدر میر جاوید رند،رئیس یوسف ہانبھی،سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی و سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران سبی حاجی محمد داود رند،جنرل سیکرٹری میر سیلمان رند ،سیٹھ سیوارام ،سیٹھ دیوان چند،منظور مری ،عبدالرحمان بگٹی،جیرام داس اور دیگر موجود تھے۔
ا یس ایس پی سبی ملک فاروق فیض لہڑی نے کہا کہ سبی پرامن شہر ہے اور یہاں کے لوگ امن پسند ہیں شہر میں امن وامان کی صورت حال مجموعی طور پر بہت بہتر ہے لیکن اسے مذید موثر اور دیر پا بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کا کام عوام کی جان ومال کی حفاظت کرناہے شہر میں چوری ،ڈکیتی اور راہزنی کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا اور امن کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا تاکہ لوگوں پولیس پر اعتماد بڑھے اگر کسی کو بھی کوئی شکایت ہو تو براست مجھ سے رابطہ کریں ان کی شکایت کا برقت ازالہ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ شہر میں قائم منشیات کے اڈوں کا جلد قلع قمع کیا جائے اور منشیات فروشوںکے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی چاہیے کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو رعایت کسی کے ساتھ نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ سبی شہر میں دو پولیس تھانوں کے علاوہ تیسرا پولیس تھانہ بھی بہت جلد قائم کیا جائے گا تاکہ عوام کو انصاف میسر کسی کے ساتھ زیادتی کسی صورت برادشت نہیں کیا جائے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو انعام سے نوازہ جائے گا جبکہ فرائض کی ادائیگی میںلا پرواہی اور غفلت کرنے والے پولیس آفیسران و اہلکاروں کو سزا دیا جائے گا اس سلسلے میں تمام پولیس آفیسران کو واضع پیغام دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں میڈیا اور تاجر برادری بھی پولیس کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں تاکہ ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا سکے۔سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ