شہید سردار علی رند کے والد وڈیرہ میاں خان رند بقضائے الٰہی وفات پاگئے

پیر 22 ستمبر 2014 16:18

سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) شہید سردار علی رند کے والد وڈیرہ میاں خان رند بقضائے الہیٰ وفات پاگئے ہیں مرحوم کو آبائی گاؤں بکھڑا غلام بولک میں سپر د خاک کردیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں قبائلی معتبرین،اور معززین شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کی فاتحہ خوانی ان کے آبائی گاؤں بکھڑا غلام بولک میں جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں