sسکھر،بابر علی بلو ایک بار پھر سٹی سکھر کے مختیار کار مقرر

اتوار 28 اپریل 2024 20:20

ح*سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) بابر علی بلو ایک بار پھر سٹی سکھر کے مختیار کار مقرر ، تفصیلات کے مطابق محکمہ روینیو سندھ نے سکھر اضلاع میں رونیو ڈپارٹمنٹ میں مختیار کار وں کی تقرری کا نوٹیفکشن جاری کردیا جس کے مطابق سکھر سٹی میں مختیار کار بابر علی بلو ، پنو عاقل میں شاہنواز علی جبکہ صالح پٹ میں آصف علی کلہوڑو کو مختیار کار مقرر کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں