سوات ،سیدوشریف میں آسمانی بجلی گرنے سے پورے محلے کے بجلی میٹرز جل گئے

اتوار 28 اپریل 2024 18:30

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) سوات کے علاقے سیدوشریف میں آسمانی بجلی گرنے سے پورے محلے کے بجلی میٹرز جل گئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سوات میں شدید بارشوں کے دوران محلہ شاہین آباد میں آسمانی بجلی گرگئی جس کے نتیجے میں پورے محلے کے بجلی میٹرز جل گئے جس کے باعث پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا ہے تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں