ٹنڈوالہ یار کے چمبڑ روڈ پرحادثہ ایک شخص جاںبحق

منگل 1 ستمبر 2020 22:27

ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2020ء) ٹنڈوالہ یار کے چمبڑ روڈ پرحادثہ ایک شخص جاںبحق دو افراد زخمی ہوگئیے۔تفصلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار کے چمبڑ روڈ کے جمالی پیمپ کے مقام پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کوٹکر ماردی جس کے نتیجے میں گل شیر چانگ نامی شخص موقع پر جاںبحق ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہو گئیے۔

(جاری ہے)

حادثہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔#

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں