وزیرِاعظم نے تھرپارکر میں کوئلے سے چلنے والے 1650 میگاواٹ بجلی کے 2منصوبوں کا افتتاح کر دیا
بدھ 22 مارچ 2023 14:28
(جاری ہے)
بدھ کو وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اسلام کوٹ تھر کاایک روزہ دورکیا اور 330 میگاواٹ تھل نووا تھر اور 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک منصوبوں کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزرا چوہدری سالک حسین، احسن اقبال، انجینئر خرم دستگیر خان، مریم اورنگزیب، وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ، چینی نائب ناظم الامور پانگ چن شوئی اورسندھ کے وزیرِ توانائی امتیاز احمد شیخ بھی موجود تھے۔ یہ منصوبے 3.53 ارب ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سے تعمیر کئے گئے ہیں۔\932متعلقہ عنوان :
تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھرپارکر،تحصیل ڈاہلی کے گاؤں ناکرایو میں مبینہ خودکشی کا واقعہ
تھرپارکر ، گاؤں مہنتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیس سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوگئے
تھرپارکر کے شہر چیلہار میں آگ لگنے سے غریب مزدور کا مکان جل کر خاکستر
تھرپارکر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ، تین منشیات فروش گرفتار
تھرپارکر میں امن امان کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،ایس ایس پی
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کا مختلف مقامات کا دورہ ، پولیو مہم کاجائزہ
ننگرپارکر میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نے مختلف امراض سے بچاؤ کے ٹیکہ مہم ہفتے کا افتتاح کر دیا
تھرپارکر کے گاؤں کرشن جی ڈہانی میں 50 سالہ شخص نے خودکشی کر لی
تھر پارکر میں رینجرز اہلکاروں کے ٹرک کو حادثہ، 2 جوان جاں بحق، 18 زخمی
تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبہ 6 سال سے بند، کروڑوں کی مشینری چوری ہونے لگی
تھرپارکر میں روڈ حادثہ ،ایک افراد جاں بحق ، ایک زخمی
تھرپارکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں