تھرپارکر،پولیس تشدد کے ڈر سے اسلام کوٹ شہر میں نوجوان نے بجلی کے پول پر چڑھ کر خودکشی کر لی

ہفتہ 20 نومبر 2021 17:03

 تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2021ء) پولیس تشدد کے ڈر سے اسلام کوٹ شہر میں نوجوان نے بجلی کے پول پر چڑھ کر خودکشی کر لی۔ تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ میں 25 سالہ راجیش ولد سکھو میگہواڑ  کو پولیس اہلکار نے تشدد کیا تو نوجوان نے اہلکار سے چھڑا کر بھاگ گیا۔

(جاری ہے)

پولیس اہلکار نے پکڑنے کی کوشش کی تو نوجوان نے پولیس کے ڈر سے شہر کے بیچ بجلی کے پول پر  چڑھ گیا اور   بجلی کی تاروں میں لٹک کر خودکشی کرلی۔

اطلاع پر  پولیس پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے اہلکار کو بچاتے ہوۓ ئےاصل حقیقت کو چھپا دیا۔ ورثاء کو خودکشی کا بتایا گیا۔ ورثا ءکا کہنا تھا کہ نوجوان کا  دماغی توازن درست نہیں تھا اور شہر سمیت گاؤٶں میں گھومتا رہتا تھا۔ پولیس نے کاررو    اٸ  ئی  مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا ءکے حوالے کیا۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں