ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر کی جانب سے تھانہ ننگرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعہ 19 اپریل 2019 19:25

تھرپارکر/مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس تھرپارکر کی جانب سے تھانہ ننگرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات اور ایس ایس پی تھرپارکر عبدالل? احمد کے احکامات کی روشنی میں تھرپارکر پولیس کی جانب سے پولیس اسٹیشن ننگرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا. اس کیمپ میں پولیس اہلکاروں، ان کی فیملیز کے علاوہ عام شہریوں کا بھی طبی معائنہ کیا گیا اور ضروری ادویات مفت فراہم کی گئیں.اس موقع پر ایس ایس پی تھرپارکر عبداللہ احمد نے کیمپ کا دورہ کیا، انتظامات کا جائزہ لیا اور مریضوں سے خیریت بھی دریافت کی، جبکہ آنے والے مریضوں نے تھرپارکر پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں