تھرپارکر میں روڈ حادثہ کے دوران چار افراد زخمی

ہفتہ 20 جون 2020 21:27

تھرپارکر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2020ء) تھرپارکر میں روڈ حادثہ میںچار افراد زخمی ہو گئے، ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تھرپارکر کے شہر چیلہار کہ قریب دو موٹرسائیکل میں تصادم ہوا، جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار گلشیر، منظور کھوکر، ٹلو میگہواڑ اور سوائی میگہواڑ شدید زخمی ہو گئے، جن کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں