تھرپارکر میں بارش کہ دوران آسمانی بجلی گرنے سے 14 مویشی مر گئے

جمعرات 16 جولائی 2020 17:36

تھرپارکر۔مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2020ء) تھرپارکر میں بارش کہ دوران آسمانی بجلی گرنے سے 14 مویشی مر گئے۔

(جاری ہے)

تحصیل مٹھی کہ گاؤں کیرٹی میں گذشتہ رات دیر سے بارش کہ دوران آسمانی بجلی گرنے سے نھچل سنگھ اور پانچرا سنگھ ٹھاکر کی آٹھ بھیڑیں اور چھ بکریاں مر گئیںمرنے والے مویشیوں کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں