اوتھل کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت4افرادزخمی

اتوار 18 اگست 2019 21:25

اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2019ء) اوتھل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق اوتھل سے 20 کلومیٹر دور سٴْکن کے مقام پرحب سے قلات جانیوالی کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گء جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پرہی جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 4افراد شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

جاں بحق شخص کی نعش اور زخمیوں کوایدھی ایمبولنس کے زریعے DHQ اسپتال اوتھل منتقل کردیاگیاجہاں جاں بحق شخص کی شناخت علی دوست ولدجان محمد ساکن سوراب ڈسٹرکٹ قلات ہوئی جبکہ زخمیوں میں امیرجان ولدحاجی بخش،نوربخش ولدخدابخش ،نور بی بی بنت علی دوست اورعمیر شامل ہیں زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیئے کراچی ریفرکردیا گیا.

تھل میں شائع ہونے والی مزید خبریں