تربت ائیرپورٹ کے قریب تعینات سیکورٹی اہلکاروں پر دہشت گردوں کا حملہ
دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی میں ایک جوان شہید، حملے کیلئے چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا: آئی ایس پی آر
محمد علی جمعرات 17 جون 2021 21:54
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کے روز بلوچستان کے شہر تربت کے ائیرپورٹ کے قریب دہشت گردوں کی جانب سے ڈیوٹی پر معمور جوانوں پر حملہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے چھوٹے ہتھیاروں کی مدد سے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں پر حملہ کیا گیا۔ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ شہید ہونے والا جوان نائیک عقیل عباس ہے جس کا تعلق ضلع چکوال سے بتایا گیا ہے۔ حملے کے بعد ایف سی نے دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔تربت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تربت، شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بھائی کی وفات پر تربت میں فاتحہ خوانی
بلوچستان کوجنگ کے ذریعے نہ آزادی ملے گی نہ حقوق ملیں گے ،میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انجمن تاجران ضلع کیچ کے رہنماؤں کی ملاقات
ٹ*تربت کے سماجی کارکن جمیل عمر بلوچ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔
کیچ میں 42 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت
سیدال خان ناصرکو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہیں، عبدالقدیر بلوچ
ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے غیر معمولی انتظامات
گ*تربت، جرائم پیشہ اور قتل کے ملزم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار
ا*اے ڈی ای او تربت کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کوشک ملک آباد کا دورہ
تربت ڈسٹرکٹ جیل، اقدام قتل کے مقدمے میں قید نوجوان نے خودکشی کرلی
qوزیر داخلہ کا نیول بیس حملہ ناکام پر فورسز کو خراج تحسین
تربت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے